

Loading content...
امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کے حکم پر درخت کا چلنا ، یونانی طبیب کی فرمائش پر درخت کا پھول پھل دینا، یہ سب چیزیں بتا رہی ہیں کہ ان میں مکمل شعور و معرفت ہے اگر انہیں حکم مل جائے تو امر کی تعمیل میں انی انا ربک بھی کہہ دیتے ہیں- ان چیزوں سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بھی پابند ِامر ہیں اور ہر اس امر کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں جو بارگاہ ِقدس سے صادر ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار