

Loading content...
اب نباتات ہیں تو ان میں بھی شعور و معرفت موجود ہے بحیرہ راہب کا مشہور واقعہ ہے کہ اس نے تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بچپن میں دیکھ کر بتایا تھا کہ یہ اللہ کے نبی ہیں تو اس سے پوچھا گیا کہ تم نے کیسے پہچانا ہے ؟ اس نے کہا میں نے دیکھا ہے کہ جہاں سے یہ گزرتے ہیں اشجار ان کا سجدہ کرتے ہیں ڈالیاں ان کے سامنے جھک جاتی ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار