

Loading content...
یہ اس وقت کا واقعہ ہے کہ جب اتمام حجتّ کیلئے امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام نے خطبہ نہیں دیا تھا مگر جب اتمام حجتّ ہو گیا تو پھر تیروں کو امر دیا کہ کفّار و ظالمین کی عین خواہش کے مطابق عمل کر کے دکھاؤ کہ تم کتنے پابند ِامر ہو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار