

Loading content...
جو شہادتیں زہروں سے واقع ہوئی ہیں وہ آپ کو معلوم ہیں مگر یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ان چیزوں کو شعور نہ تھا بلکہ زہروں میں بھی شعور ثابت ہے جیسا کہ ایک کھانے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زہر دیا گیا تو کھانا بول پڑا کہ میں زہر آلودہ ہوں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار