

Loading content...
دوستو ایسا ہرگزنہیں ہے یہ کام ان سے اس لئے نہیں ہوا کہ انہیں شعور نہیں تھا بلکہ ان میں شعور ثابت ہے مگر امر تھا کہ کفّار تمہیں جس غرض کیلئے استعمال کریں وہ کرو- کربلا میں امام مظلوم علیھم الصلوات و السلام پر پتھروں کی بارش ہوئی انہوں نے زخمی بھی کیا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار