

Loading content...
اسی طرح باقی انبیا ء علیھم السلام پر بھی پتھر برسے کیونکہ امر تھا انہوں نے خوب زخمی کیا خود تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی ذات کو پتھر خوب پہچانتے تھے ان کے ہاتھ پر سنگریزوں اور پتھروں نے کلمہ پڑھ کر سنایا، پتھروں نے سجدہ کیا، اشجار نے سجدہ کیا، یہ تاریخی شواہد ہیں جنہیں کوئی رد نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار