

Loading content...
یعنی ہر غیر ذو العقول بھی اتنا شعور رکھتا ہے کہ وہ اللہ کی تسبیح کرتا ہے کیونکہ ما لفظ ہمیشہ غیر ذوالعقول کیلئے آتا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ سارے جمادات و نباتات معرفت خدا و رسول و امام سے بہرہ ور ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار