

Loading content...
بلکہ عشق و مؤدّت کی روشنی میں ماورائے امر جو فرائض ہوتے ہیں ان کی تشخیص کرنا، ان پر استنباط کرنا اور عشق کی مشعل کی روشنی میں ان فرائض کو پہچان کر ان کی بر وقت ادائیگی کرنا ہی درجات کی بلندی کا پیمانہ ہوتے ہیں اور ان کی ادائیگی ہی سے وہ اشرف و اعلیٰ بن جاتا ہے اور یہ صلاحیت صرف نوعِ انسان میں موجود ہے باقی انواعِ عالم اس قوت سے محروم ہیں مثلاً جمادات ہی کو دیکھیں تو ان کے بارے میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار