

Loading content...
پھر یہ شرط بھی ایسی ہے کہ جس کو پورا کرنا پوری نوع انسان کے بس کا روگ ہی نہیں ہے اگر اس پوری نوع انسان کے چھ ارب لوگوں میں سے اس شرط کو دس بیس آدمی پورا کر بھی لیں تو کیا ان دس بیس آدمیوں کی وجہ سے پوری نوع انسان بغلیں بجانا شروع کردے گی کہ ہم تو ملکوت سے افضل نوع کے فرد ہیں اور کیا یہ تعمیم علمی و عقلی و منطقی لحاظ سے درست بھی ہو سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار