

Loading content...
اس کا جواب بہت سے مفکرین نے دیا ہے مگر جو سب کا مشترکہ جواب ہے وہ یہ ہے کہ انسان میں گناہ کی صلاحیت موجود ہے اور اگر یہ گناہ سے بچ جائے تو یہ ساری مخلوق سے افضل اشرف ہوجاتا ہے تا اینکہ اس خصوصیت کی بنیاد پر یہ ملکوت سے بھی افضل ہوجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار