

Loading content...
جو لوگ پوری نوعِ انسان کی اشرفیت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں جب ان سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وہ کس حوالے سے پوری نوع انسان کو ملکوت سے بھی افضل کہتے ہیں یا اس نوع انسان کی وہ امتیازی خصوصیت کیا ہے کہ جس کی وجہ سے یہ تمام خلائق سے اشرف ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار