

Loading content...
اس لئے ان کی شرافت و اشرفیت کے درجات اپنے فرائض کو پہچاننے اور ان کی بروقت ادائیگی پر منحصر ہوتے ہیں- یہی وہ مرحلہ ہے کہ جہاں انسانوں میں سے مومنین باللہ ملکوت کو بھی بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور یہی مومنین باللہ اشرف المخلوقات قرار پاتے ہیں ورنہ بحیثیت نوع کے انسان ملکوت سے بدرجہ ہا پست و ادنیٰ نوع ہے یوں سمجھیں کہ مومنین ہی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اشرف المخلوقات ہیں نہ کہ پوری نوعِ انسان-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار