

Loading content...
اس کائنات کی جملہ انواع یا ساری مخلوق نا واقفِ سرِّ حق ہی ہے اس میں جمادات ہیں، نباتات ہیں، حیوانات ہیں، انسان ہے، جنّات ہیں، ملکوت ہیں، کرّوبیاں و مقربین ہیں یا انبیا و رسل علیھم السلام ہیں یہ سارے صاحب ِشعور تو ہوتے ہیںمگر ان میں سے کوئی بھی واقف ِ رازِ اِلٰہی نہیں ہوتا ، یعنی اللہ جل جلالہ کے ازلی فیصلوں سے ان میں سے کوئی بھی آشنا نہیں ہوتا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار