

Loading content...
ان کی جو نصرت ہوتی ہے وہ مالک پاک علیہ الصلوات و السلام کی کلّی اطاعت ہوتی ہے اس میں انہیں اپنی طرف سے کوئی فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہوتا بلکہ مکمل اطاعت اور حکم کی تعمیل ہی حقیقی نصرت ہوتی ہے- یہ واقفان سرِّ حق پوری کائنات میں سے صرف پاک خاندان کے جملہ پاک افراد علیھم الصلوات و السلام ہی ہوتے ہیں ان کے علاوہ کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو واقف ِ سرِّحق ہو یعنی اللہ جل جلالہ کے ازلی فیصلوں کو کوئی دوسری مخلوق نہیں جانتی صرف وہی ذوات جانتی ہیں جو اللہ جل جلالہ کے نور ِازل سے تعلّق رکھتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار