

Loading content...
اس کائنات کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے کہ جو پاک مالک علیہ الصلوات و السلام کی نصرت نہ کرنا چاہتی ہو اور یا بقدر ِعقل و شعور نصرت نہ کر رہی ہو لیکن جب ہم اس کائنات کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کائنات میں موجود مخلوق کی دو قسمیں نظر آتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار