

Loading content...
ہمارے ہاں جو تصور ہے وہ یہ ہے کہ مدد وہ لیتا ہے جو مدد کا محتاج ہوتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ طالب نصرت کیلئے یہ لازم نہیں ہے کہ وہ کسی کی نصرت کا محتاج بھی ہو یا ضرورت مند ہو یا وہ تنہا اپنے مقصد کی تکمیل نہ کر سکتا ہو بلکہ منصور دو طرح کے ہوتے ہیں- ایک وہ جو کسی کی مدد لینے پر مجبور ہونے کی وجہ سے مددگار بنتا ہے کیونکہ وہ منصور تنہا کام کرنا بھی چاہے تو نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار