

Loading content...
اسے سمجھنے کیلئے ایک مثال پیش کرتا ہوں دیکھئے کوئی شخص ایک مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے اور وہ اس مقصد کے حصول میں تنہا کامیاب نہیں ہو سکتا تو اس وقت وہ اپنے مددگار بلاتا ہے یا اس کے کئی مددگار بن جاتے ہیں- جب ان مددگاروں کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ان کی کئی قسمیں ہوتی ہیں کیونکہ مدد کی کئی قسمیں ہوتی ہیں جیسا کہ انگلش میں آپ کئی الفاظ دیکھتے ہیں:
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار