

Loading content...
ہمیں تو یہ دعا کرنا چاہیے کہ خالق ہمیں ان کی نصرت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں وہ روز سعید جلدی دکھائے کہ جب شہنشا ہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ابدی حکومت کا اعلان ہو اور ہم ان کی رکاب میں ان کی نصرت کا اعزاز و معراج پائیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار