

Loading content...
اگر کسی کو آخری شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں انبیاء علیھم السلام اور خاندان تطہیر علیھم الصلوات و السلام کا تلوار اٹھانا بہت ہی ناگوار گزر رہا ہو تو پھر وہ یوں سمجھ لے کہ خالق کائنات کا وعدہ ہے کہ وہ اس کائنات کو دین ِ اسلام سے بھر دے گا اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفصرف اللہ کے دین کیلئے جنگ کریں گے اور تلوار اٹھائیں گے اور دور ِرسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں جتنی جنگیں ہوئیں اللہ کی نصرت میں تلواریں اٹھائی گئیں اور جن لوگوں نے تلواریں اٹھائیں انہوں نے نحن انصار اللہ کا نعرہ لگا کر تلواریں اٹھائیں نہ کہ ان کے پیش نظر صرف ذات رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار