

Loading content...
بھائی یہ تو خود سوچ لو کہ جب ایک کمی کمین کی مدد کیلئے اللہ جل جلالہ آجائے تو اس کی الوہیت میں کوئی فرق نہیں آتا اور امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کی عظمت اور شان میں کوئی فرق نہیں آتا تو کیا ان کے اپنے بیٹے کی نصرت میں آجانے سے نعوذ باللہ ان کی شان میں فرق آ جائے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار