

Loading content...
کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کے بارے میں مدد و نصرت کے قائل ہیں وہ بھی یہی کچھ کہتے ہیں کہ وہ اپنے لخت جگر کی مدد کیلئے آجائیں تو گویا یہ ان کی شان اور مرتبے کے خلاف ہے مگر وہ خود یہی کہتے ہیں کہ چاہے کوئی گناہگار بندہ ہی کیوں نہ مولا کو نصرت کیلئے بلائے تو وہ نصرت ضرور فرماتے ہیں مگر وہ یہ باتیںکرتے ہوئے کبھی نہیں سوچتے کہ ایک کمی کمین کی مدد کیلئے آجانا ان کے خلافِ شان نہیں ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار