

Loading content...
اس روایت کو دیکھ کر ایک صاحب نے یہ تبصرہ فرمایا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام اور ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا علیھم السلام سارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کریں گے کیا یہ ان کی کسرِ شان نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار