

Loading content...
فرمایا جب تمام انبیا و رسل علیھم السلام کو اللہ جل جلالہ شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کے گرد جمع فرمائے گا اور لوائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یعنی لواء الحمد ان کے ہاتھ میں دیا جائے گا اس روز امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام تما م مخلوق کے امیر اور سردا ر ہوں گے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار