

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات و السلامنے ابن ابی شیبہ سے فرمایا اللہ کی قسم آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک کسی نبی کو نہیں بھیجا گیا مگر اسے رجعت میں بلایا جائے گا تاکہ امیر المومنینؐ علیہ الصلوات و السلام جتنی تلوار چلائیں اس کے بعد فرمایا ابھی تک اس آیت کی تفسیر ظاہر نہیں ہوئی یہ سن کرسلام بن مستنیر نے عرض کیا مولا میری جان آپ پر فدا ہو اس آیت کی تاویل کب ظاہر ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار