

Loading content...
جہاں تک اقرار کا تعلّق ہے تو اللہ کو گواہ کے انبیاء نے اس پاک خاندان علیہم الصلوات و السلام سے یوم الست جو اقرار کیا اس پر عمل کر کے وہ اس وقت دکھلائیں گے جب نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلماپنے آخری آئینے میں عکس آرا ہو گا اور خود سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی نور واحد کے آخری عکس کی نصرت کیلئے تشریف لائیں گے اور ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آپ کی معیّت میں لشکر ابلیس کے خلاف جنگ کریں گے تا اینکہ عالمین کے سامنے لیظہرہ علی دین کلہ کی تفسیر ہو جائے گی کہ باقی کوئی دین نہ رہے گا صرف اور صرف دین اسلام جو اللہ کا پسندیدہ دین ہے وہی رہے گا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار