

Loading content...
کیا تم نے اقرار کر لیا ہے یعنی کیا اسلام لا چکے ہو زبانی اقرار کر چکے ہو تاکہ تمہیں نبوّت سے نوازا جائے قالو اقررنا عرض کیا بیشک ہم اقرار کر چکے ہیں یعنی اقرار تو عالم ارواح میں ہو رہا ہے کیونکہ اس کا تعلّق عقائد سے تھا جو اصل اصول دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار