

Loading content...
اللہ نے ازل میں انبیا علیھم السلام کو کتاب و حکمت عطا فرمائی اور وعدہ لیا کہ بعد میں ایک رسول تشریف لائیں گے تم ان پر ایمان بھی لاؤ اور ان کی نصرت بھی کرنا ہے اگر یہ وعدہ نہ کریں تو پھر آپ کو نبوّت و حکمت نہیں مل سکتی پھر انہوں نے وہاں یہ اقرار کیا اور انہیں نبوّت مل گئی-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار