

Loading content...
کلام مجید میں انبیا ماسلف علیھم السلام کے ایک میثاق کا ذکر موجود ہے جس کے بارے میں کئی مرتبہ میں بہت کچھ عرض کرچکا ہوں یہاں اس کے بارے میں عرض کروں گا کہ ازل میں اللہ جل جلالہ نے جب انبیا علیھم السلام کو نبوّت کی دولت سے سرفراز فرمانا چاہا تو پہلے ان سے ایک حلف لیا جس کا ذکر اللہ نے ان الفاظ میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار