

Loading content...
میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ کوئی نبی یا ولی ایسا نہیں ہے کہ امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلامنے جس کی نصرت نہ فرمائی ہو یعنی جس نے اوّلین و آخرین کی ہمہ وقت ہمہ پہلو مدد فرمائی ہو انہیں سلطان نصیر علیہ الصلوات و السلام کہا جاتا ہے اور اوّلین و آخرین کے جملہ انبیا و رسل و اولیا و اوصیا وملکوت وکروبیاں نے جن کی نصرت کرنا ہو انہیں سلطان منصور عجل اللہ فرجہ الشریف کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار