

Loading content...
بلکہ اللہ نے بھی ان سے خود مدد مانگ کر بتایا ہے کہ انہی سے مدد مانگنا عین دین ہے اور عین حق ہے تو پھر یہ شرک شرک کے نعرے کیوں لگائے جارہے ہیں یہ تو اللہ کے نصیر لدّنی ہیں اللہ کی طرف سے سلطان ِ نصیر ہیں بلکہ اللہ کی عین نصرت ہیں اور اللہ بھی جب کسی کی نصرت فرماتاہے تو ان کے ذریعے ہی نصرت فرماتا ہے کیونکہ یہ نصر اللہ ہیں اللہ کے مظہر ِتام ہیں اسی لئے تو انہوں نے فرمایا تھا کہ ہم نے ہر نبی کی نصرت اور مدد غائبانہ فرمائی ہے اور اپنے پاک بھائی کی مدد ظاہراً فرمائی ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار