

Loading content...
افسوس کی بات یہ ہے کہ جو لوگ ساری دنیا سے کہتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی سے مدد نہ مانگو وہی لوگ اپنے درسوں کیلئے طلبا کیلئے دردر پہ جاکر مدد کی بھیک مانگتے نظر آتے ہیں اور اس پر بھی اپنا راگ الاپتے پھر رہے ہیں- یہ ان پر اللہ کا عذاب نہیں تو کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار