

Loading content...
پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام سے مدد اور نصرت کے منکرین بھانت بھانت کی بولیاں بولتے ہیں انہیں یہ سوچنا چاہیے کہ نصرت اور مدد طلب کرنا شرک نہیں ہے کیونکہ خود اللہ جل جلالہ عام مومنین سے مدد طلب کرتا ہے اور ساتھ ہی یہی فرماتا ہے کہ جو میری نصرت کرے گا میں اس کی نصرت کروں گا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار