

Loading content...
چلو اللہجل جلالہ انہیں نہ روکتا نہ ٹو کتا مگر اس بات کو اپنے کلام کا حصہ تو نہ بناتا اس سے تو ایک ایسی بات کو رواج ملنے کا امکان تھا کہ جو نعوذ باللہ شرک ہے اور ہم جیسے دیوانے لوگوں کیلئے گویا شرک کے جواز پر مہر ِتصدیق ثبت تو نہ کی جاتی مگر اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اللہ جل جلالہ نے اس دعا کو ایک سنت ِ حسنہ کا مقام دیا اور سارے مسلمانوں کو اس کی ترغیب دی ہے کہ اللہ سے امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کو مانگو کیونکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا علیھم السلام مع شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سب نے اللہ جل جلالہ سے امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کو جب تک مانگا نہیں کوئی اپنے مقصد میں کامیاب ہوا ہی نہیںہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار