

Loading content...
اگر نعوذ باللہ انہیں یہ بات بھول بھی گئی تھی تو اللہ جل جلالہ انہیں یاد دلادیتا کہ آپ کو یہ بات نہیں کہنا چاہیے تھی کیونکہ یہ تو شرک ہے اور شرک وہ ظلم عظیم ہے کہ جس میں بخشش کی بھی گنجائش نہیں ہے یا یہ فرما دیتا کہ آپ یہ کیا کر رہے ہیں کہ مجھ ہی سے میرا شریک مانگ رہے ہیں یہ میں برداشت نہیں کر سکتا ، چاہیے تو یہ تھا کہ اللہ انہیں ڈانٹ دیتا اگر وہ حبیب کی محبت کی وجہ سے ڈانٹ نہ سکتا تھا تو پیار سے ٹوک دیتا مگر ایسا کچھ نہیں ہوا روکنا ٹوکنا تو کجا الٹا ان کی اس بات کا ذکر کر کے سلطان نصیر مانگنا سنت قرار دیا … اس کی کیا وجہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار