

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پید ا ہوتا ہے کہ اللہ تو فرماتا ہے کہ اس کے سوا کوئی نصرت فرمانے والا ہے ہی نہیں اور جو اس کے علاوہ کسی کو نصیر بنائے گا ناکام ہوگا یا بقول وہابی ازم اللہ کے سوا کسی کو نصیر و مددگار ماننا شرک ہے دوسری طرف اللہ کے حبیب مطلق صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی سے ایک صاحب ِتصرف نصیر مانگ رہے ہیں اور شرک سے بھی نہیں ڈر رہے ، آخر کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار