

Loading content...
اے ہمارے محب ازل توہمیں جس میں داخل فرمانا پسند فرماتا ہے اس میں خالصتاً داخل فرما دے اور جس سے نکالنا چاہتا ہے اس سے پوری طرح خارج فرما دے اور ہمیں اپنی طرف سے ایک ایسا نصرت فرمانے والا عطا فرما جو نصیر بھی ہو اور صاحب تسلط بھی یعنی جس کی نصرت لدّنی ہو-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار