

Loading content...
اس بات کی وضاحت سے قبل میں آپ کو نصرت کے بارے میں عرض کرتا چلوں- نصر ت و ناصر و منصور کا مادّہ نَصَرَ ہے اور ناصر وہ ہوتا ہے جو کسی کا اس کے مقصد کے حصول میں ساتھ دے اور نصیر اسے کہتے ہیں کہ جو کسی کو اس کے مقصد کے حصول تک پہنچا دے اسی لئے خالق کے اسمائے حسنیٰ میں سے ایک اسم مبارک نصیر بھی ہے کہ جس کی نصرت کے بغیر کوئی اپنے مقصد کو نہیں پا سکتا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار