

Loading content...
پہلی صورت میں انسان خود ہی سب کچھ ہوتا ہے دوسری صورت میں دوسرے اس کے معاون و مددگار ہوتے ہیں- اس کے مقصد کے حصول کیلئے اس کی جد وجہد میں شریک ہوتے ہیں تیسری صورت میں وہ خود بھی اپنے مقصد کے حصول کی جد وجہد میں شریک نہیں ہوتا اس کے انصار ہی سب کچھ ہوتے ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار