

Loading content...
یہاں ایک بات کرتا چلوں کہ بعض لوگوں نے اس آیت سے یہ مطلب نکالنے کی کوشش کی ہے کہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام سے مدد مانگنا جائز نہیں ہے حالانکہ یہاں تو مدد کا ذکر ہی نہیں ہے بلکہ تعاون کی بات ہے اور خالق نے خود فرمایا ہے کہ تعاونوا علی البر و اتقویٰ یعنی امور خیر میں امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام تو کجا ایک عام مومن سے بھی تعاون کی اپیل کی جا سکتی ہے اور اس پر تعاون کرنا فرض بھی ہوجاتا ہے تو امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام سے کوئی تعاون کی اپیل کرے تو کیسے شرک ہوجاتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار