

Loading content...
ہم جب نماز میں کہتے ہیں کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین تو اس میں ہم کلّی انحصار کی بات نہیں کرتے بلکہ اپنی جد و جہد کو بھی شامل رکھتے ہوئے اپنے خالق سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں کہ ہم بھی کوشش تو کریں گے مگر یہ کام ہمارے اکیلے کے کرنے کا نہیں ہے بلکہ تیرا تعاون نہ ہوتو مجھ اکیلے سے کچھ بھی نہ ہوسکے گا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار