

Loading content...
پھر گاڑی آگے جاکر بند ہوجاتی ہے اور وہ تھی بھی دھکاّ سٹارٹ- اب آپ نے ایک ٹریکٹر والے کوبلایا اور اس نے ٹوچین ڈال کر اسے باہر کھینچ لیا- یہاں گاڑی کا اپنا کوئی عمل و جد وجہد نہ تھی بلکہ ٹریکٹر پر کلّی انحصار تھا اس لئے یہ تعاون نہیں ہے یعنی تعاون میں اپنی جد وجہد بھی شامل ہوتی ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار