

Loading content...
اس کی ایک مثال دیتا ہوں کہ آپ ایک کار پر جارہے ہیں راستے میں ایک ریت کا ٹیلا آجاتا ہے اور آپ کی گاڑی پھنس جاتی ہے، آپ چند آدمی بلا لیتے ہیں وہ اسے پیچھے سے دھکّا دیتے ہیں او ر آپ گاڑی سے بھی زور لگواتے ہیں جب دو زور مل جاتے ہیں تو گاڑی نکل جاتی ہے یہ جو لوگ آئے تھے انہوں نے گاڑی کے ساتھ تعاون کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار