

Loading content...
اعانت اور مدد میں ایک یہ بھی فرق ہوتا ہے کہ مدد میں جو اضافہ ہوتا ہے وہ یک طرفہ ہوتا ہے یعنی کوئی یہ نہیں کہتا کہ میں بھی اس میں اضافہ کرنے میں مصروف ہوں تم بھی اس میں شامل ہوجاؤ بلکہ وہاں مددگار ہی کی طرف سے سب کچھ ہوتا ہے مدد مانگنے والے کی طرف سے کوئی کوشش یا عمل نہیں ہوتا مگر تعاون میں مدد مانگنے والے اور مدد دینے والے دونوں کا عمل برابر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار