

Loading content...
یمدد ربکم بخمسة آلافٍ میں فرمایا ہے کہ تمہارے رب نے پانچ ہزار ملکوت سے تمہاری مدد فرمائی یعنی تمہارے لشکر میں پانچ ہزار مددگاروں کا اضافہ فرمایا - اسی طرح عربی میں مدّد الشی یعنی چیز میں اضافہ کرنا یا اسے وسعت دیناکے معنی میں آتا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار