

Loading content...
ہم جب قرآن کریم کا ترجمہ تلاوت کرتے ہیں تو اس میں دیکھتے ہیں کہ جہاں بھی لفظ نصرت آئے یا مدد آئے یا اعانت آئے اس کے معنی مدد ہی کے لئے جاتے ہیں حالانکہ یہ بات درست نہیں ہے بلکہ عربی زبان بھی دوسری زبانوں کی طرح ہے کہ جس میں دو الفاظ ایسے کبھی نہیں ہوتے کہ جو ہمہ پہلو ایک معنی رکھتے ہوں بلکہ ہر دو الفاظ میں بنیادی طور پر کوئی نہ کوئی فرق ضرور ہوتا ہے اسے ہم ترتیب سے واضح کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار