

Loading content...
یہ تو عربی کا ہر طالب علم جانتا ہے کہ منصور کا اصل مادّہ نَصَرَ ہے جس کے عام معنی مدد کے لئے جاتے ہیں اور منصور کیونکہ اسمِ مفعول ہے اس لئے اس کے معنی ہوں گے وہ ذات کہ جس کی نصرت کی جائے یا نصرت کی گئی ہو-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار