

Loading content...
شکر ہے اس ذات کا کہ جس کے احسان کے سامنے لفظ شکر بھی ہمیشہ شرمندہ و غرق ندامت رہتا ہے اور حمد و شکر جیسے الفاظ اس کی عظمت کے سامنے ناکافی و تہی دامن رہتے ہیں تو میں عرض کر رہا تھاکہ شکر اس منعم و منّان کا کہ جس نے مجھے یہ اعزاز بخشا کہ میں اُس کے نمائندگان ِذات کی نصرت میں کچھ نہ کچھ کرسکا ہوں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار