

Loading content...
ہاں اگر میری کوئی بات آپ کو اچھی لگے یا بری اس سے ماوریٰ ہو کر یہ دعا تو ضرور کیجئے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت اِلٰہیہ کا قیام جلدی ہو خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کے صدیوں کے ویران گھروں کی رونق جلدی بحال ہو اور ملکہ ٔ عالمین بی بی صلوات اللہ علیھا کا پاک گھر جلدی آباد ہو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار