

Loading content...
حمد ہے اس ذات واجب الوجود کی کہ جس نے اپنی بے پناہ محبت کی وجہ سے عالمِ امکان کو خرقہ وجود سے نوازا اور اس نے اپنے بے پناہ احسان کی وجہ سے ہماری ہدایت کیلئے اپنے انوار خالص کو قبائے بشری میں ملبوس فرما کر ہمارے درمیا ن نازل فرمایا اور اس طرح احسان فرمایا کہ کوئی اس کے احسان کو سمجھ ہی نہ سکا اور پھرا س نے انسانیت کی بے وقار جھولی میں اپنے نورِ خاص کے درخشاں نور پارے ڈال دئیے اور ہم پر یہ بھی احسان فرمایا کہ ہمیں ان کی معرفت کا حکم دیا تاکہ ہم کسی متوقع بے ادبی کے ارتکاب سے محفوظ رہ سکیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار