

Loading content...
اب یہاں مناسب ہوگا کہ ہم سب مل کر اس گھر اطہر کے کلی وارث کو دعا کریں کہ ان کی ابدی حکومت اور شان و جلالت الہیہ کا جلدی اظہار ہو اس دنیا سے ظالمین کا نام و نشان مٹا دیا جائے اور ان کے اجدادِ طاہرین علیھم الصلوات و السلام پر ہونے والے جملہ مظالم کا ازالہ ہو اس گھرکے ہر ایک اقدس فرد کی جھولی ابدی مسرتوں کے پھولوں سے اس طرح بھرجائے کہ ہر آغوش چمنستان بن جائے اور ان ابدی مسرتوں کے پھولوں میں سے ایک پھول بھی کبھی نہ مرجھائے اب یہاں میں میر انیس مرحوم کے ایک شعر کے ساتھ اس دعا کا اختتام کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار